Arzi Falak By Zunaira Gillani
اندھیرے میں آنکھیں پھاڑے بے ربط سانسوں کے ساتھ وہ اپنے شل ہوتے اعصاب کو قابو میں لانے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔۔کمرے کی لائٹ آن کرکے اس نے سائیڈ ٹیبل پر دھری پانی کی بوتل کو منہ سے لگایا اور بغیر رکے ایک ہی سانس میں خالی کر گئ۔۔۔دبلی پتلی ،دراز قامت،مخروطی چہرہ گالوں کی ہڈیاں ذرا سی ابھری ہوئی اور غلافی آنکھیں جو کہ اسوقت خوف سے پھیلی ہوئ تھیں۔۔جب
”انسان “ By Imama Noor
میرے ذہن کے دریچوں میں اکثر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ انسان کیا ہے ؟
شاید ایک سوال ہی تو ہے انسان ، کبھی ناحل ہونے والا ایک پیچیدہ سوال !پھر کبھی سوچتی ہوں کہ شاید ایک سوچ ہے! بلکہ نہیں ، انسان شاید ۔۔۔ معلوم نہیں، کیا ہے یہ!
” ذہن“ سمجھنے سے قاصر پاتی ہوں !
”خوابوں کا سفر“ By Imama Noor
جس صبح کا انتظار میں ہمیشہ سے کرتی آٸی تھی… کئی سالوں بعد آج، وہ صبح تعبیر بن کے صرف میرے خیالوں تک ہی محدود نہیں رہی تھی بلکہ حقیقت میں ڈھل گٸی تھی۔میں اس زندان تنہائی سے نجات پاچکی تھی ،جس کا کبھی گماں تک نہ گزرا تھا!
یہ حقیقت تھی یا کوئی خواب؟
”بادل بھی اشک بہاتے ہیں“ By Tabi
اپنے خوابوں کی گٹھڑی لئیے ، بارش میں جھومتی ، میں من چلی سی، بارش میں اپنی پلکیں بھگوتی ، وہ میرے چہکتے لب ، میری بے باک گستاخیاں کرتی یہ مسکان اور آوارہ سی زلفیں، ایسی بہائی اس بارش کو کہ اتنا ٹوٹ کر برسی اور مجھے خود میں سمیٹ لیا ،
میں دیوانی سی بارش کی پناہ میں جھومتی چلی گئی ۔۔
‘بدچلن’ By Ajwa Noor
صبحِ صادق کے کچھ دیر بعد کا وقت ہوگا۔ ہر ذی روح اپنے پالن ہار کی حمد و ثناء میں مصروف تھا۔
نجمہ نماز پڑھنے کے لیے اٹھی۔ گھر کے سب افراد صحن میں چارپائیاں ڈال کر سوتے تھے۔کیونکہ گرمی کے دن تھے۔سورج نکلتے ہی آگ کے شعلے اگل رہا تھا۔ دن بہت روشن اور چمکدار تھا۔
دل کی دھڑکن
اسپٹل کے کوریڈور میں وہ پاگلوں کیطرح یہاں وہاں بھاگتا نہ جانے کسکی تلاش میں تھا ۔۔
ایک سنگدل کیا اتنا بھی نرم دل ہو سکتا ہے ؟
کیا کنکریٹ مٹی کا ڈھیر بن سکتا ہے ؟
ہاں وہ لوہا پگھل چکا تھا ۔۔۔۔اس وقت سے جب وہ اسے چھوڑ گئ تھی۔۔۔۔
چکراتے سر کو تھام کر وہ وہیں رکھی گئیں کرسیوں پر گرتا چلا گیا۔
عکس By Farishtay malik
وہ اندھیرے کمرے میں سر جھکائے اپنے دونوں ہاتھ اپنے گالوں پر رکھے بیٹھی جانے کیا سوچے جارہی تھی اس کے آنسو ٹپ ٹپ گرتے جارہے تھے اس کی ہچکیوں سے اس کی جسم ہچکولے کھا رہا تھا لیکن وہ بےسدھ سی ہوگئی تھی اسے احساس نہیں تھا کچھ کہ وہ اس وقت کہاں ہے وہ اپنے آپ میں پوری طرح کھوئی ہوئی تھی۔
